بی آرٹی پشاورمیں 10ارب کی کرپشن کا انکشاف،ریفرنس تیار

نیب ٹیم نے ملزمان کیخلاف شواہد اکٹھے ہونے کے بعد تحقیقاتی رپورٹ تیار کی ہے

بی آر ٹی: چین سے درآمد شدہ 30 نئی بسیں چلادی گئیں

مسافروں کو مزید سہولت دینے کیلئے نئی بسیں بی آر ٹی فلیٹ میں شامل کی گئیں، ترجمان

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آر ٹی کی تحقیقات سے روک دیا

میڈیا میں آیا تھا کہ گاڑی پل کے نیچے سے نہیں گزر سکتی، جسٹس عمر عطا بندیال

بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کی ڈیڈ لائن ایک بار پھر تبدیل

صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بی آر ٹی منصوبہ رواں سال اپریل میں عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔

بی آر ٹی منصوبہ: سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو تحقیقات سے روک دیا گیا، تفصیلات طلب

خیبرپختونخوا حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پراجیکٹ31 جولائی2020 تک مکمل کر لیا جائے گا

بی آر ٹی منصوبہ: خیبرپختونخوا حکومت کا ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بھی ہائیکورٹ کی جانب سے منصوبے کی تحقیقات کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے

بی آر ٹی منصوبہ، ایف آئی اے کو تحقیقات میں مشکلات کا سامنا

ایف آئی اے  تحقیقاتی ٹیم نے محکمہ ٹرانسپورٹ، پی ڈی اے سمیت دیگر محکموں سے بریفنگ لینے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

عدالتی احکامات پر پشاور بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع

عدالتی احکامات کے مطابق تمام 35 سوالات پرتحقیقات کی جائے گی،  کوشش کریں گے 45 دن میں بنیادی نکات کی نشاندہی کر لیں، ڈائریکٹر ایف آئی اے

بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات رکوانے کیلئے اپیل تیار

ہم پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں لیکن اس موقع پر تحقیقات سے معاملہ کسی اور طرف چلا جائے گا, ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخو

جو قدم اٹھایا تھا وہ منزل پر پہنچ رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پورے پشاور کو کھنڈر بنا کر بھی جیت گئے اس کو کہتے ہیں دھاندلی اگر کسی اور شہر میں بی آرٹی کھنڈر ہوتا تو عوام ووٹ ہی نہ دیتے۔

ٹاپ اسٹوریز