نگران وفاقی کابینہ نے دیت کی رقم 67 لاکھ 57 ہزار 902 روپے مقرر کر دی

انتہاپسندی اور مذہبی کشیدگی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ، انوار الحق کاکڑ

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے ارکان کی نصف سنچری مکمل کر لی

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں 27 وفاقی وزیر ہیں جبکہ 4 وزرائے مملکت بھی کابینہ کا حصہ ہیں ۔

آئی پی پیز سے متعلق رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کیاہے، اسد عمر

انکوائری کمیشن تشکیل دیا جا رہا ہے،رپورٹ میں جن منصوبوں کا ذکر ہے،ایک بھی ہمارے دور کا نہیں، وفاقی وزیر

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

وفاقی کابینہ کورونا وائرس کی صورتحال پرغورکرے گی اور تعمیراتی شعبےکو سیلز ٹیکس کی چھوٹ دینےکی منظوری دے گی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں 12 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 16 نکاتی ایجنڈہ جاری کردیا گیا ہے جس میں گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

کراچی کے ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے اور وہاں ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

وزیرِاعظم کی ریگولیٹری اداروں کو لائسنسز کے اجراء کا عمل آسان بنانے کی ہدایت

وزیراعظم نے کابینہ ڈویژن کو اس ضمن میں ایک مربوط و منظم نظام اور ٹائم لائنز پر مبنی ایس او پیز بنانے کی ہدایت کی ہے۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش اور معاون وزیر اعلیٰ کامران بنگش کے محکمے بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں

وزیر اعظم کے مشیران اور معاونین خصوصی کی تقرریاں سپریم کورٹ میں چیلنج

تمام معاون خصوصی اور مشیران کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور مراعات واپس لینے کی استدعا

ٹاپ اسٹوریز