’خان صاحب کے احتساب کی باری آئی تو چیئرمن نیب سے اختیارات چھین لیے گئے‘

نیب آرڈیننس جاری کر کے عمران خان نے تاریخ کا سب سے بڑا یو ٹرن لیا ہے ، مولا بخش چانڈیو

جعلی چیئرمین نیب کی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو کال

آپ کے خلاف نوٹس تھا لیکن میں نے روک لیا ہے، ہم شریف لوگوں کو گھسیٹنا نہیں چاہتے، جعلی چیئرمین نیب کی گفتگو

23 ماہ میں 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے، چیئرمین نیب

23 ماہ میں بدعنوانی کے 600 ریفرنسز احتساب عدالتوں میں دائر کیے جن میں سزا دلوانے کی شرح 70 فیصد ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال

والدین کے قتل کا الزام، چیئرمین نیب کا بھائی بری

ملزمان پر 2011 میں لین دین کے تنازعے پر والدین کو قتل کرنے کا الزام تھا۔

جسٹس(ر ) جاوید اقبال نےکوئی انٹرویو نہیں دیا، نیب

نیب کی تردید ٹی وی چینلوں پر نشر اور قومی اخبارات میں شائع ہو چکی ہے، نیب حکام

منی لانڈرنگ کا ملزم محمد سہیل گرفتار

ملزم پی پی رہنما شرجیل میمن کے لیے منی لانڈرنگ کرتا رہا اور 2012 سے اب تک منی لانڈرنگ کر رہا تھا۔

نیب اور معیشت ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں، چیئرمین نیب

ملتان: چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب اور معیشت ساتھ ساتھ چل

چیئرمین نیب کی میاں اور چوہدری برادران کے کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت

میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے خلاف رائیونڈ روڈ تعمیر سے متعلق کیس کی تحقیقات جاری ہیں، ذرائع

کندھ کوٹ، کشمور میں چھاپے، ایک ارب 20 کروڑ کی گندم غائب ہونے کا انکشاف

محکمہ خوراک کندھ کوٹ اور کشمور کے افسران کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے، نیب

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، چیئرمین نیب کا نوٹس

ادویات کی قیمتوں میں 100 سے 300 فیصد تک اضافہ ہوگیا جس سے یہ عام آدمی کی خرید سے دور ہو گئی ہیں، جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال

ٹاپ اسٹوریز