’ کرونا وائرس ‘ سے بچاؤ کیلئے ہوائی اڈوں پر خصوصی کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ

کرونا وائرس سی فوڈ اور جانوروں سے انسانوں میں پھیلاتا ہے جس کا اب تک کوئی علاج دریافت نہیں ہوا ہے۔

جاپان کا 2030 تک 6 جی متعارف کرانے کا منصوبہ

اس ضمن میں تحقیق کے لئے جاپانی حکومت نے 2.03 ارب ڈالر مختص کر دیئے ہیں۔

چین میں پراسرار وائرس سے شہری ہلاک

پراسرار وائرس میں مبتلا 41 افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جن میں سے سات کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔

ایرانی جنرل کی ہلاکت: پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق دوسرے ممالک کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کا احترام اورطاقت کا یک طرفہ استعمال سے گریز کیا جائے۔پاکستان

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے درمیان مذاکرات آئندہ سال ہوں گے

پاکستان کی سولہ رکنی ٹیکنیکل کمیٹی وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں بیجنگ میں ایف اے ٹی ایف حکام سے مذکرات کرے گی۔

’پاکستان کی معیشت میں استحکام آ گیا ہے‘

 ہمارا اگلا ہدف نوجوانوں کو روزگار دینا ہے جس کے لئے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، عمران خان

چین میں کمرشل استعمال کیلئے 5 جی سروسز کا آغاز

 ٹیلی کام کمپنیاں جن میں چائنہ موبائل، چائنہ ٹیلی کام، چائنہ یونی کام شامل ہیں نے اپنے بڑے شہروں کے صارفین کے لیے ڈیٹا پلان کا بھی اجرا کر دیا ہے۔

بین الاقوامی سولر پینل کمپنیوں کا پاکستان میں پلانٹس لگانے کا اعلان

بیٹری بنانیوالی دوسری بڑی کمپنی پاکستان میں Lithium بیٹری بنانے کا کارخانہ لگائے گی اور بیٹری پر چلنے والی بسیں بھی اپنے ملک میں بنیں گی

نیا پاکستان منصوبے میں کینیڈین کمپنی کا اظہار دلچسپی

چین، ترکی اور متحدہ عرب امارات کے بعد کینیڈین کمپنی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز