کورونا سے متعلق روسی تجویز پر دنیا حیران

مسافروں کے لیے لازمی قرنطینہ اور دیگر پابندیوں کو اب فوری ختم کر دینا چاہیے، روس

کورونا ویکسین لگوانے پر بینائی لوٹ آئی

معمر خاتون کی بینائی 9 سال قبل موتیا کی وجہ سے چلی گئی تھی۔

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام شہروں میں لاک ڈاؤن اور کرفیو ختم

بین الاقوامی پروازوں پر تاحکم ثانی پابندی برقرار رہے گی جبکہ کاروباری سرگرمیاں احتیاطی تدابیر کے مطابق جاری رہیں گی،  سعودی وزارت داخلہ

جولائی کے آخر تک 10 سے 12 لاکھ تک کورونا کیسز ہو سکتے ہیں، اسد عمر

 موجودہ صورتحال میں کوئی تبدیلی نہ کی گئی تو جون کے آخر تک کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے،وفاقی وزیر

لاہور: وزیراعظم کی ہدایت پر چیئرمین این ڈی ایم اے کا کورونا اسپتالوں کا دورہ

 ایکسپو کورونا سنٹرمیں 200 کم  پریشر والے آکسیجن بیڈز مہیا کیےجائیں گے،لیفٹننٹ جنرل محمد افضل

مالی خسارہ: پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی

کورونا اور لاک ڈاون کے باعث ہوابازی کی صنعت بری طرح متاثر ہے، مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترجمان

ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا میں کورونا کی تشخیص

 ڈاکٹر طاہر ندیم نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

بھارت میں کورونا مریضوں کیلئے ’ریمیڈیسیور‘ دوا کے ہنگامی استعمال کی منظوری

ریمڈیسیور وہ واحد دوا ہے جس کے کلینیکل ٹرائلز کے دوران اسعتمال سے کورونا سے شدید متاثرہ مریضوں کی صحت میں بہتری آئی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما ابرارالحق کورونا سے متاثر

 میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے، پی ٹی آئی رہنما

خیبرپختونخوا: کورونا وائرس کے باعث مزید 2 ڈاکٹرز جاں بحق

کورونا وائرس سے اب تک جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 5 ہو گئی ہے، محمود خان

ٹاپ اسٹوریز