جسٹس محمد قاسم خان نے بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ حلف اٹھا لیا

حلف برداری کی تقریب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے۔

امریکہ کے 2 ارکان کانگریس کورونا وائرس میں مبتلا

امریکہ میں تیل کی قیمتیں گرنے سے اسٹاک مارکیٹ بھی بیٹھ گئی ہے۔

متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگا دی

حکومتی ترجمان کے مطابق ملک سے باہر جانے کی پابندی کا اعلان شہریوں کی حفاظت اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کی ایک کوشش ہے۔

ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کر دی

عوام دودھ اور انڈے کا استعمال کریں اور کینو کھائیں، گورنر پنجاب

کورونا وائرس، چین نے پاکستان کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کرا دی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت بھی عوام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 8010 ہو گئی

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 826 افراد ہلاک ہوئے۔

آزاد کشمیر میں پہلا کورونا وائرس کیس سامنے آگیا

مریض ایران سے براستہ تفتان آزاد کشمیر پہنچا۔

کورونا وائرس: برطانوی خاتون کو لاک ڈاؤن توڑنے پر گرفتار کر لیا گیا

سوئمنگ کے اطراف موجود افراد نے خاتون کی گرفتار کو درست قرار دیا۔

تاجروں نے حکومتی اعلان کے باوجود الیکٹرانکس مارکیٹ کھول لی

الیکٹرانکس مارکیٹ کے صدر نے کہا کہ 15 روز تک مارکیٹوں کی بندش کے بعد روز کما کر گھروں کی کفالت کرنے والوں کو راشن کون فراہم کرے گا ؟

کورونا وائرس: کرغزستان کی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی معطل  

نماز جنازہ بھی بہت کم افراد کی موجودگی میں ادا کی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز