کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 1115 ہو گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 45 ہزار 171 تک پہنچ گئی۔

مہوش حیات کا کورونا وائرس کے متاثرین سے اظہار یکجہتی

‘اس مشکل گھڑی میں چین کے ساتھ کھڑے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ جلد ہی اس وبا کا خاتمہ ہو جائے گا‘

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں اضافہ، ہلاکتوں کی تعداد 639 تک پہنچ گئی

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 31 ہزار 481 افراد متاثر ہوئے ہیں جس میں سے 4 ہزار 824 افراد کی حالت انتہائی نازک بتائی گئی ہے۔

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 565 تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں اب تک 28 ہزار 276 افراد متاثر ہوئے ہیں جس میں سے ایک ہزار 173 افراد اس بیماری سے نجات حاصل کر چکے ہیں

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 427 تک پہنچ گئی

ہلاک ہونے والوں میں 425 افراد کا تعلق چین سے ہے جب کہ دو افراد فلپائن اور ہانگ کانگ کے باسی ہیں۔

تھائی لینڈ کا کورونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابی کا دعویٰ

چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرچکی ہے اور ہزاروں افراد اس سے متاثر ہیں۔

چین، کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 304 تک پہنچ گئی

کورونا وائرس کے باعث فلپائن میں بھی ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے جو کہ چین سے باہر ہلاکت کا پہلا کیس ہے۔

چین: سینکڑوں پاکستانی ایئرپورٹ پر پھنس گئے

اسلام آباد: چین کے شہرارمچی میں سینکڑوں پاکستانی وطن واپس آنے کی فلائٹ نہ ملنے کے سبب پھنس گئے ہیں۔

پاکستان نے کورونا وائرس سے متعلق پاور ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی

عائشہ فاروقی نے کہا کہ ارومچی میں میں پھنسے پاکستانیوں کو وہاں سے نکالنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

بغیر ماسک کے ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہو گی

پاکستانی طالبعلم نے کہا کہ چین میں شہریوں کے پاس 15، 20 دن کے کھانے کا ذخیرہ موجود ہے اور ہم 10 دن سے گھر سے باہر نہیں نکلے۔

ٹاپ اسٹوریز