کورونا وائرس کے باعث آج سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، وزیراعلی سندھ

24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 182 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، مراد علی شاہ

کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ گیا ہے، اجمل وزیر

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے62 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 10 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔

کاروباری طبقے کے مسائل، وزیراعلیٰ سندھ نے تاجروں کو ملاقات کیلئے بلا لیا

تاجروں نےچھوٹےکاروباری طبقےکی تجارتی بحالیکے لیے ایس اوپیز تیار کرنےکا مطالبہ کیا تھا۔

ہمیں کورونا سے بھی لڑنا ہےاور بھوک کا مقابلہ بھی کرنا ہے، اعظم سواتی

ہماری پہلی ترجیح ان لوگوں کو واپس لانا ہےجن کے ویزہ ختم ہو گئے ہیں، غلام سرور

بلوچستان میں مزید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

آج صوبہ بھر میں 39 افراد کے ٹیسٹ کیےگئے ہیں جن میں سے 4 مثبت اور 35 منفی آئے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت

کورونا سے بچاؤ، تمام ملکی بارڈرز کی بندش میں توسیع

ملکی بارڈرز کی بندش میں دو ہفتوں تک کے لیے توسیع کی گئی ہے۔

مہوش حیات کا پیغام، ہاتھوں کے ساتھ دل بھی صاف رکھیں

اسلام آباد : معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں اپنے مداحوں کو کہا ہے

برطانوی وزیراعظم کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

بورس جانسن کو آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے لہذا وہ اپنے دفتری امور سر انجام نہیں دے سکتے۔

پی ٹی آئی رہنما مستحقین سے پیسے لیتے پکڑے گئے ہیں، مرتضی وباب

سندھ حکومت کے وزرا اپنے اپنے حلقوں میں موجود ہیں، ان وزرا کےنام لے کر بتا سکتا ہوں، ترجمان

 ہم کورونا کو روکنے اور سندھ حکومت پھیلانے میں مصروف ہے، فیصل واوڈا

35 سال سے ووٹ لینے والے کہیں نظر نہیں آ رہے، یہی صورتحال رہی تو ہم مجبور ہوجائیں گے مگر زیادتی نہیں ہونے دیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز