تحقیقاتی کمیٹی 22 ارب روپے کے مبینہ غبن کا سراغ لگانے میں ناکام

گزشتہ سال نومبر میں قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں پاک پی ڈبلیو ڈی کراچی میں مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا تھا

بڑے بڑے کرپشن کیسز نیب کو نظر نہیں آ رہے، شاہد خاقان عباسی

نیب اس ملک کا کرپٹ ترین ادارہ ہے، رہنما مسلم لیگ ن

 پیسہ لوٹنے والوں سے مفاہمت کا نہ کہیں، وزیراعظم عمران خان

مفاہمت نہ سکھا جبرنارواسے مجھے، میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

نیب کے اقدامات سے بدعنوانی میں کمی ہوئی، چیئرمین نیب

جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تحقیقات کے لیے کثیر الجہتی انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی تشکیل دی۔

منبر و محراب سے بدعنوانی،مہنگائی،ظلم کیخلاف آواز بلند کی جائے، سراج الحق

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ سرکاری تعلیمی ادارے فنڈز کی کمی کی وجہ سے سکڑ رہے ہیں۔

ریلوے میں سابقہ حکومت کی اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

سابق دور حکومت میں محکمہ ریلوے کی مالی بے ضابطگیوں پر مبنی آڈٹ رپورٹ منظرعام پر آگئی۔

ریلوے سے زیادہ کرپٹ کوئی ادارہ نہیں،شیخ رشید عدالت میں پیش ہوں، سپریم کورٹ

روز حکومت گرا رہا ہے اور بنا رہا ہے لیکن وزارت نہیں سنبھال پا رہا، عدالت

خیبرپختونخوا کے17محکموں میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

محکمہ تعلیم، صحت، مواصلات، توانائی، زراعت، انتظامی امور اور محکمہ آبپاشی میں بھی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں

نیب آرڈیننس 2019 پر ن لیگ کی رائے تقسیم

حمزہ شہباز نے لندن میں مقیم قیادت کو دونوں آرا کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے

ٹاپ اسٹوریز