حکومت نے 50 کروڑ تک کی کرپشن قانونی قرار دے دی، امجد شعیب

حکومت کو نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 منظور کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے اور سنجیدہ حلقے اس کو این آر او دینے کے مترادف قرار دے رہے ہیں

سابق پنجاب حکومت کی بے ضابطگیوں کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کمپنی میں خلاف قانونی تعیناتیوں، بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں پر مبنی رپورٹ ہم نیوز نے حاصل کرلی ہے

پی آئی اے میں بے قاعدگیوں کی چھان بین شروع

اطلاعات ہیں کہ پاکستان آڈٹ کل سے پی آئی اے ریکارڈ کا آڈٹ شروع کرے گا

ملتان میٹرو کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، وزیر اعظم

وزیرا عظم نے کہا کہ عوام کو اب اس بات کا اندازہ ہو گیا ہے کہ جس ملک میں کرپشن ہوتی ہے وہ ترقی نہیں کرسکتا۔

پنجاب میں پبلک سیکٹر کمپنیز بد عنوانی کا سر چشمہ

شہباز شریف کے منظور نظر افراد کی تعیناتیوں کے علاوہ 83 کروڑ 23 لاکھ 5 ہزار روپے کی کرپشن کی گئی

لاہور الیکٹرک پاور کمپنی (لیسکو) میں بد عنوانی کا انکشاف

کمپنی کے پاس 2 ارب 35 کروڑ 24 لاکھ کا اسٹاک بغیر استعمال کیے خراب ہو رہا ہے جس کو رکھنے کےلیے مناسب جگہ بھی نہیں ہے

کروڑوں روپے کی کرپشن کے قیدیوں کو حکومت نے رہائی دلوا دی

وزیر اعظم عمران خان نے جرمانہ ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے سزا کاٹنے والوں کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

پی ٹی وی کرپشن کیس میں تمام گواہان طلب

آئندہ سماعت پر پی ٹی وی کے وکیل پیش نہ ہوئے تو ایف آئی اے پراسیکوٹر کی نگرانی میں کارروائی برھائی جائے گی، عدالت

چیئرمین نیب کا تفتیشی افسران کی نا اہلی کا اعتراف

چند جاندار کیسز کمزور دستاویزات ہونے کے باعث متاثر ہوئے، جاوید اقبال

لوٹے گئے 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرا دیے، چیئرمین نیب

جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب نے احتساب سب کے لیے کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز