’ کیسز کو جلد نمٹا لیں اگلا دھرنا آ رہا ہے‘

 پی ٹی آئی کی وجہ سے ہمیں سیاسی اور عدالتی محازوں پر نقصان ہو رہا ہے۔وکیل پاکستان عوامی تحریک

شاہد خاقان عباسی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مریم اورنگزیب کو سابق وزیراعظم سے ملنے کی اجازت مل گئی

مولانا کے دھرنے اور احتجاج کیخلاف درخواست قبل از وقت ہے، عدالت

ابھی تو دھرنے کے لیے کسی نے درخواست ہی نہیں دی، چیف جسٹس

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 اکتوبر تک توسیع

احتساب عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔

خورشید شاہ 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

 نیب کی جانب سے خورشید شاہ کے دوبارہ 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کیلئے استدعا کی گئی تھی۔

جنوبی افریقن لڑکی کو پاکستانی لڑکے سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستانی امیگریشن حکام نے لڑکی کووالدہ کی عیادت کے لئے اپنے وطن واپس جانے سے روک دیا۔

پنجاب پولیس نے 12 سالہ بچے کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کر دیا

کم سن ملزم کو جوڈیشل کمپلیس میں بچوں کی خصوصی عدالت میں ہتھکڑیاں لگا کر پیش کیا گیا۔

بحریہ ٹاؤن عمل درآمد کیس کا تحریری فیصلہ جاری

فیصلہ 16 صفحات پر مشتمل ہے۔ سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کی تھی۔

سانحہ ساہیوال,گرفتار سی ٹی ڈی اہلکار عدالت میں پیش

مجسٹریٹ نے ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ٹاپ اسٹوریز