بلوچستان: خود کش حملے کے خلاف کوئٹہ بائی پاس پر دھرنا

چمن مال روڈ پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے باوجود اب تک ملزمان کی نشاندہی نہیں ہوسکی۔

سانحہ ساہیوال: وزیراعظم کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی ہدایت

قانونی طور پر دیکھا جائے اگر جوڈیشل کمیشن بن سکتاہے تو عمل کیاجائے، عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت

ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی شہری کو ہراساں کرنے کی کوشش

شہر قائد میں ایک بار پھر پولیس اہلکاروں کا شہریوں سے غیر مہذب رویہ سامنے آگیا۔

سانحہ ساہیوال، دوسری رپورٹ میں بھی ذیشان دہشت گرد قرار

 سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی دوسری تحقیقاتی رپورٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ 

سانحہ ساہیوال: اب تک کسی کو دہشتگرد قرار نہیں دیا، ڈی آئی جی

سانحہ ساہیوال میں ہونے والی اب تک کی تفتیش میں کسی کو دہشت گردقرار نہیں دیا گیا، ڈی آئی جی

سانحہ ساہیوال: ملزمان نے ایف آئی آر کو ہی بیان کا حصہ بنا دیا

ہم نے جوابی فائرنگ کی تھی کسی نے ہمیں حکم نہیں دیا، ملزمان کا مؤقف

سانحہ ساہیوال: مقتولین کو قریب سے گولیاں مارنے کا انکشاف

قریب سے گولیاں مارنے کی وجہ سے چاروں افراد کی جلد مختلف جگہ سے جل گئی، چاروں کو سر میں گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ

خلیل کی فیملی کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں، سید شہباز

انہوں نے بتایا کہ اتنے بڑے سانحہ کے باوجود ابھی تک پولیس افسران کو ہوش نہیں آیا۔

سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو آج اے ٹی سی میں پیش کیے جانے کا امکان

سانحہ کے سلسلہ میں بننے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے جمعرات کو  بھی ساہیوال کا دورہ کیا

سانحہ ساہیوال: سربراہ سی ٹی ڈی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

  کئی اور پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا بھی فیصلہ

ٹاپ اسٹوریز