ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156 روپے 60 پیسوں سے کم ہو کر 156 روپے 50  پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

ڈالر کی قیمت میں مزید 10 پیسے کی کمی

کراچی: بدھ کے روز کرنسی مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی  قیمت میں مزید 10 پیسے کمی آئی

ٹاپ اسٹوریز