اسمارٹ واچز، فٹنس ٹریکرز اور دیگر ڈیوائسز سائبر سکیورٹی رسک قرار
نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سکیورٹی بورڈ نے ایڈوائزری جاری کر دی
حکومت کا سائبر سیکیورٹی اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
پاکستان میں سائبر حملوں کی روک تھام اور بچاؤ کے لیے وفاقی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔