ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقےشدید دھندکی لپیٹ میں رہیں گے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

خطہ پوٹھوہار اور کشمیر میں صبح کے اوقات میں بعض مقامات پر کہرا پڑنے کی توقع ہے

سوشل میڈیا پر 12 سے 15 جنوری کے دوران موسم کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد قرار

موسم کی مسلسل نگرانی جاری، معمول کے مطابق ماہ جنوری سرد ترین مہینہ ہوتا ہے، محکمہ موسمیات

اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 09 ،سکردومنفی 08، گوپس منفی 06 ریکارڈ کیا گیا

شمالی بلوچستان کے بعض مقامات پر بارش متوقع

خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم خشک جبکہ سوات، دیر، کرم اور چترال میں قدرے سرد رہے گا

ملک بھر میں موسم خشک رہنے کا امکان

وفاقی دارالحکومت میں سوموار کی صبح خنکی اور ہلکی ہوا چلنے کے سبب موسم قدرے سرد رہا اور درجہ حرارت بھی 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ 22 تک جاسکتا۔

بالائی علاقوں میں بارش، برفباری کا امکان

ما لاکنڈا، دیر، چترال، سوات، میں با رش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے، محکمہ موسمیات

سردی کم، درجہ حرارت بڑھنے لگا

وفاقی دارالحکومت میں آج صبح سردی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی اور درجہ حرارت9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا

موسم خشک اور شدید سرد رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا سلسلہ جاری ہے

ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع ابر آلود

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج صبح کے وقت ہلکے بادل چھائے رہے تاہم سردی کی شدت میں کمی ریکارڈ کی گئی

ٹاپ اسٹوریز