2023 تک گردشی قرضہ 1455 ارب روپے تک پہنچ جائے گا، وزیراعظم

مہنگے منصوبوں سے بجلی خریدیں یا نہ خریدیں، ادائیگی کرنا پڑتی ہے، عمران خان

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 25 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 20 ہزار کیوسک ہے۔

’309 ارب روپے حکومتی مشیر کو دینا پیپرا قانون کی خلاف ورزی‘

حکومتی مشیرکی کمپنی کو اربوں روپے کا ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ دے دینا مفادات کا ٹکراو ہے،اپوزیشن لیڈر

کیا ہم نے ڈیم کا حکم دے کر اختیارات سے تجاوز کیا، چیف جسٹس

چیف جسٹس ثاقب نثارنے کہا کہ جوڈیشل ایکٹوزم کے لیے ہم نے عدالتی اختیارات کا بھی خیال رکھا

فیصل واوڈا کا مہمند ڈیم کا کنٹریٹ منسوخ کرنے سے صاف انکار

 پہلے تو کہتے تھے ہم اقربا پروری کا خاتمہ کریں گے اب دوستوں کو نوازنے کے لیے یو ٹرن لیئے جارہے ہیں،مرتضی وہاب

ٹاپ اسٹوریز