دھرنا معاہدے پر پراپیگنڈا کرنے والے عوام کا نقصان کر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوا تو دھرنا اور لانگ مارچ کے آپشنز موجود ہیں۔

جماعت اسلامی دھرنا، حکومتی درخواست مسترد، مذاکرات کی پیشکش قبول

اتوار کو مذاکرات کے وقت اور جگہ کا تعین کریں گے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کا دھرنا، پولیس کے چھاپے، گرفتاریاں

اسلام آباد اور پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر کے جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔

کسان اتحاد کا ٹیکس اور گندم کی فی من قیمت 2850 روپے مقرر کرنے پر دھرنے کا اعلان

پنجاب میں کسانوں کا معاشی قتل ہو رہا ہے، دھرنا مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا، چیئرمین کسان اتحاد

جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاوس پنجاب کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

حافظ نعیم الرحمان جلد دھرنے کی تاریخ کا اعلان کریں گے، لیاقت بلوچ

حکومت کو فیض آباد دھرنا رپورٹ مسترد کر دینی چاہیے، خواجہ آصف

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا بہت ووٹ ہے اس میں کوئی شک نہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کیخلاف آئینی درخواست پر سماعت آج ہو گی

مولانا فضل الرحمان الیکشن ہارنے کے بعد اور مدرسہ اصلاحات سے بچنے کے لیے دھرنا دے رہے ہیں۔ درخواست گزار

وزیر اعظم مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے پریشان

عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے رابطہ کر کے انہیں دھرنے سے متعلق اہم ذمہ داری دے دی۔

بلوچستان: خود کش حملے کے خلاف کوئٹہ بائی پاس پر دھرنا

چمن مال روڈ پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے باوجود اب تک ملزمان کی نشاندہی نہیں ہوسکی۔

ٹاپ اسٹوریز