گزشتہ ہفتے پاکستانی روپے اور اسٹاک مارکیٹ کی کارکردگی بہتر رہی

اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران 342 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 37583 سے بڑھ کر 37925 پر بند ہوا۔

روپیہ بمقابلہ ڈالر، تاریخ کے آئینے میں

  نوے کی دہائی میں ڈالر نے ہاف سنچری اور دوہزار چودہ میں سنچری مکمل کی

ٹاپ اسٹوریز