کورونا وائرس پر عالمی ادارہ صحت نے تاخیر سے ایکشن لیا، امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی شہری شدید دباوَ اور مشکلات کا شکار ہیں۔

امریکی صدر کی عالمی ادارہ صحت پر کڑی تنقید

 ڈبلیو ایچ او چین کے زیادہ قریب ہے جس نے چین کے لیے بارڈر کھلے رکھنے کا غلط مشورہ دیا, ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

امریکی صدر نے کورونا وائرس کی وجہ سے این 95 ماسک، سرجیکل ماسک اور دستانوں کی برآمد پر بھی پابندی لگا دی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ دوسری مرتبہ بھی منفی

بے روزگار ہونے والوں کو کل سے چیک دیے جائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

بحران کے خاتمے کے لیے تمام اختیارات استعمال کریں گے، امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لوگوں کی نقل وحرکت پر پابندی سے نئے مسائل جنم لے سکتے ہیں۔

چین ٹرمپ کی جانب سے کورونا کو ’چینی وائرس‘ کہنے پر برہم

‘امریکی صدر کی جانب سے کورونا وائرس کو چینی وائرس کہنے پر چین میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے۔‘

کورونا وائرس، امریکہ کا یورپ پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

امریکی صدر نے کہا کہ یورپ پر نئی پابندیوں کا اطلاق جمعہ کی شب 12 بجے کے بعد سے ہو گا۔

امریکی صدر نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی

امریکی صدر نے کہا کہ طالبان کے ساتھ ممکنہ ڈیل پر سب خوش ہیں اور امریکہ خطے میں پولیس مین کا کردار ادا نہیں کرنا چاہتا۔

طالبان افغانستان میں پرتشدد کارروائیاں کم کرنے پر راضی ہیں، امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں خود طالبان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیارہوں۔

صدر ٹرمپ الزامات سے بری، مواخذے سے بچ گئے

ڈونلڈ ٹرمپ پر اختیارات کے غلط استعمال اور کانگریس کی راہ میں رکاوٹ بننے کے الزامات تھے

ٹاپ اسٹوریز