امریکہ نے ایران پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام لگا دیا

ایران امریکی فوجیوں پر خاموشی سے حملہ کرنےکی منصوبہ بندی کر رہا ہے اگر اس نے ایسا کیا تو بھاری قیمت ادا کرنا ہو گی۔

ایران کا جوہری معاہدے کی ایک اور شق سے دستبردار ہونے کا اعلان

ایران اپنے زیر زمین فورڈو سنٹر میں لگیں سینٹریفیوجز مشینوں میں گیس بھرنے کا عمل بدھ سے دوبارہ شروع کرے گا، صدر حسن روحانی

ابو بکر البغدادی خفیہ آپریشن میں ہلاک، امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی خصوصی فورسز نے شام کے علاقے ادلب میں خفیہ آپریشن کیا ہے جس میں داعش کے سربراہ کو نشانہ بنایا گیا۔ 

سعودی عرب نے گولان کی پہاڑیوں پر امریکی فیصلہ مسترد کر دیا

امریکی اعلان اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی بنیادی اصولوں اور قراردادوں کے خلاف ہے، سعودی عرب

ٹاپ اسٹوریز