’ کورونا کیسز میں اضافے کا تعلق لاک ڈاوَن میں نرمی سے نہیں ‘

 لاک ڈاوَن میں نرمی کےاثرات کچھ دن بعد سامنےآئیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

جاں بحق ہونے والے ہیلتھ ورکرز کو شہید کے برابر امدادی پیکج دیا جائے گا، ظفر مرزا

 شہید کے اہلخانہ کو 30 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک کا فنڈ دیا جائے گا، معاون خصوصی برائے صحت

مسجدوں میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان میں ایک لاکھ 4 ہزار302 ٹیسٹ کرچکےہیں، پچھلے 24 گھنٹوں میں 425 نئےمریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

کورونا وائرس: فیس بک پاکستان کی مدد کو آگیا

فیس بک انتظامیہ نے پاکستان میں کرونا وائرس کے سلسلےمیں آگاہی فراہم کرنے کے لیے تعاون کرنے کی پیش کش کی۔ 

 صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لانا میرا مشن ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

 ہمیں وزیراعظم کے اصلاحاتی ایجنڈے کے مطابق حقیقی معنوں میں تبدیلی لانی ہے۔معاون خصوصی برائے صحت

کورونا وائرس: ووہان میں مقیم پاکستانی طلباء خیریت سے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

 اب تک کسی پاکستانی طالب علم میں کورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی۔

کابینہ کا 89 ادویات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے دو ماہ کے اندر ادویات کی قیمتوں سے متعلق نئی پالیسی بنانے کی ہدایت بھی کی، ڈاکٹر ظفر مرزا

ٹاپ اسٹوریز