بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

زلزلے کا مرکز ژوب سے 113کلومیٹر دور 75کلومیٹر کی گہرائی میں تھا

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ،زلزلہ پیما مرکز

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 3  ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز

چترال اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

دیر بالا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

آئس لینڈ ، 800 زلزلے کے جھٹکے ، ہنگامی حالت نافذ

مسلسل زلزلے آتش فشاں کے پھٹنے کی علامات ہیں جس سے زلزلے کی شدت بڑھنے کا امکان ہے، حکام

کن علاقوں میں کبھی بھی زلزلہ آسکتا ہے ؟ چیف میٹرولوجسٹ نے خبردار کردیا

بحیرہ عرب میں زلزلے کے ممکنہ خطرات موجود ہیں، حتمی پیشگوئی ممکن نہیں ، سردار سرفراز

سوات و گردونواح میں زلزلہ

جھٹکے محسوس ہونے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

زلزلےکا خدشہ:کوئٹہ میں 2 روز کیلئےکان کنی پر پابندی عائد

2 روز کے دوران کسی بھی نقصان کی ذمہ داری کان مالک یا ٹھیکیدار پر ہوگی، اسسٹنٹ کمشنر

مراکش کے بعد اسرائیل میں تباہ کن زلزلے کی پیشگوئی

اسرائیل میں بڑی شدت کا زلزلہ ”اگر“ نہیں بلکہ ”کب“ کا سوال ہے، ماہرین ارضیات

انڈونیشیا میں زلزلہ: ایک شخص ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

انڈونیشیا کے جیو فزکس ایجنسی بی ایم کے جی نے بتایا ہے کہ  ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی

ٹاپ اسٹوریز