مہنگائی میں مزید کمی ہوگی، وزارت خزانہ

جولائی میں مہنگائی کی شرح 25 سے 27 فیصد تک رہنے کی توقع ہے

اہم وزارتیں پارٹی کے پاس نہیں تو تبدیلی کیسے آئے گی، سابق گورنر سندھ

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وزیر خزانہ منتخب نمائندہ ہونا چاہے غیر منتخب شخص عوام کے مفادات کو مدنظر نہیں رکھتا۔

آئی ایم ایف پروگرام میں جانے سے بہتر حکومت مشکل فیصلے خود کرے، ڈاکٹر شمشاد اختر

سابق گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ادارے کے لیے معاشی اصلاحات تیار کرنے کی ضرورت ہے۔

روس کا پاکستانی معیشت کی بہتری میں کردار ادا کرنے کا فیصلہ

رشین فیڈریشن کے وزیر برائے تجارت و صنعت ڈینس منٹورو کی سربراہی میں ایک وفد جلد پاکستان آئے گا، ذرائع

مہنگائی ختم کرنے کا کوئی وقت نہیں دے سکتے، مشیر تجارت

عبدالزاق داؤد نے کہا کہ صنعتکار اپنی فرنیچر مصنوعات کے معیار کو مزید بڑھائیں۔

حکومت عوام کو دھوکا دے رہی ہے، سابق وزیر تجارت

ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا کہ سال 2000 میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے دور سے پاکستان کی معیشت کو دانستہ طور پر سازش کے تحت تباہ کیا جا رہا ہے۔

‘ایف اے ٹی ایف کی کمزوریاں دور کرنے میں 2 سال لگ جائیں گے‘

ڈاکٹر سلمان شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی نظام کو درست کرنے میں بہت کام بھی کر لیا ہے۔

فوجی بغاوت نہیں ہوگی، آرمی چیف کی تاجروں کو یقین دہانی

آرمی چیف نے تاجروں کو تین باتوں کی یقین دہانی کرائی

ٹاپ اسٹوریز