الیکشن کمیشن آف پاکستان انتظامی بحران کا شکار

 سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب پانچ روز بعد ریٹائر ہوجائیں گے

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کیلئے حکومت کو10دن کی مہلت

ہم پارلیمنٹ کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں اور یہ کام فریقین نے مل کر کرنا ہے، چیف جسٹس ہائی کورٹ

غیرملکی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی نے ثبوت جمع کرا دیے

ڈی جی لا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی تحریک انصاف کے خلاف تحقیقات کررہی ہے

پی ٹی آئی کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں جلد فیصلے کی درخواست دائر

مذکورہ کیس گزشتہ پانچ سالوں سے زیر التوا ہے اور تحریک انصاف اب تک ریکارڈ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے، درخواست

’غیرملکی فنڈنگ کیس میں جعلی اکاؤنٹس نکلے تو سیاست چھوڑ دوں گا‘

عثمان ڈار نے کہا کہ ہمارے ہاتھ صاف ہیں اس لیے پتا ہے کہ کیا فیصلہ آنا ہے

’قیادت منی لانڈرنگ میں ملوث ہوگی تو پارٹی کیسے چلے گی‘

میرا مقصد پی ٹی آئی کو ختم کرنا نہیں بلکہ ایک ادارہ بنانا ہے، اکبر ایس بابر

’ غیر ملکی فنڈنگ کیس سے پی ٹی آئی کو خطرہ نہیں‘

معاملہ فارن فنڈنگ کا نہیں بلکہ ممنوعہ فنڈنگ کا ہے اور سپریم کورٹ 2018 میں حنیف عباسی کیس میں واضع کر چکی ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیا ہوتی ہے، ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب

غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست منظور

ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن میں زیرالتوا پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی تفصیلات بھی عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنائیں جائیں

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل

جو چیز پارلیمنٹ کی ہے وہ پارلیمنٹ میں ہی طے ہونی چاہیے، ہمیں اسپیکرقومی اسمبلی اور چئیرمین سینٹ پر پورا اعتماد ہے، جج

ن لیگ کا پی ٹی آئی کیخلاف غیر ملکی فنڈنگ کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

ای سی پی کی ایک سکروٹنی کمٹی پہلے ہی اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز