سوا کروڑ خواتین ووٹر فہرستوں میں درج نہیں، الیکشن کمیشن

2018 کے انتخابات میں بے ضابطگیوں پر 15 افسران کو معطل کیا گیا، ای سی پی

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ،ابہام دور کرنے کیلئے آئینی ترمیم کی سفارش

پیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے حکومت کے تعینات کردہ دو ممبران سے حلف نہ لے کر اچھاکیا، الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پر ڈیڈ لاک موجود ہے۔

اٹھارہ ماہ بعد تحریک انصاف کےخلاف غیرملکی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت

الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے سے متعلق تحریک انصاف کی 4 درخواستوں پرسماعت اور فریقین کے دلائل سننے  کے بعد  فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

عام انتخابات کے بعد 16 لاکھ نئے ووٹرز کا اندراج

ووٹرز کی  تعداد دس کروڑ 59 لاکھ سے بڑھ کر 10 کروڑ75 لاکھ  سےزائد ہوگئی ہے

حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لیے اراکین کے نام بھیج دیئے

وزرات خارجہ کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں تین افراد کے نام سندھ اور تین کے نام بلوچستان سے بھیجے گئے ہیں۔

عام انتخابات 2018 ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن قرار

عام انتخابات کو شفاف اور ملکی تاریخ کا مہنگا ترین الیکشن قرار دیا گیا ہے،ذرائع

حکومت اپوزیشن تناؤ، الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری نہیں ہوسکی

دونئے ممبران کی تقرری کے لیے وزیراعظم اورقائدحزب اختلاف کے درمیان رابطہ نہیں ہوسکا ہے

معطل اراکین پارلیمنٹ کو اسمبلی اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا

17 ارکان پارلیمنٹ کو الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے کی وجہ سے آج پارلیمنٹ سیشن کی کارروائی کا حصہ نہیں بننے سے روک دیا گیا ہے۔

پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی رکن  نے گوشوارے جمع کرادیئے

پنجاب اسمبلی کے 112 ارکان کی رکنیت تاحال معطل ہے۔

ٹاپ اسٹوریز