پاکستان میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد میں 21 لاکھ کا اضافہ 

2016سے 2018 تک 6 سال کے بچوں کو اسکول بھیجنے کی شرح میں صرف دو فیصد اضافہ ہوا ہے، ایچ آر سی پی رپورٹ

حیدرآباد: نویں، دسویں جماعت کے امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے

حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے ماتحت اضلاع میں 216 امتحانی مراکز قائم کیئے گئے ہیں، کنٹرولر امتحانات

طلبہ کی کاوش سے ملتان میں رنگوں کی بہار

ہم یہاں پر امن کا پیغام دے رہے ہیں جشن بہاراں کو بھی خوش آمدید کہہ رہے ہیں، طالبات

اساتذہ کے تبادلوں کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت شعبہ تعلیم میں اصلاحاتی پروگرام کے تحت گزشتہ حکومتوں کے قواعد تبدیل کر رہی ہے، عثمان بزدار

سندھ: دوپہر کی شفٹ میں چلنے والے اسکول عدم توجہی کا شکار

محکمہ تعلیم کے کچھ افسران بتاتے ہیں کہ سندھ بھر میں مڈ شفٹ والے تمام اسکولوں کو بند کردیا جائے گا

پنجاب: اسکولوں کی خطرناک عمارتوں کیلئے مختص رقم خرچ نہ ہوئی

لاہور میں 81 خطرناک جب کہ 71 خطرناک ترین سرکاری اسکول موجود ہیں

ٹاپ اسٹوریز