قبائلی اضلاع میں علم کی شمع جلانے کیلئے اربوں روپے کے فنڈز جاری

جاری کیے گئے فنڈز صوبائی حکومت کے بجائے والدین اور اساتذہ کونسل کے تحت خرچ ہوں گے، مشیر تعلیم

’مار نہیں پیار‘ کے باوجود اسکولوں میں تشدد جاری

لاہور میں ایک ماہ کے دوران اساتذہ کے تشدد سے دو بچے جاں بحق ہو چکے ہیں

تعلیم میں پیچھے رہنے کی وجہ سے مسلمان پس رہا ہے، عمران خان

ترکی کے ساتھ مل کر خالد بن ولیدؓ جیسے ہیروز پر فلمیں بنائیں گے۔ عمران خان

 تعلیمی سیشن کے دوران متعدد گورنمنٹ مسجد مکتب اسکول بند کر دیے گئے

محکمہ تعلیم پنجاب نے لاہور شہر کے متعدد گورنمنٹ مسجد مکتب اسکول بند کر دیے ہیں جس سینکڑوں طالب علم تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔

ضلع خیبر میں “بستہ اٹھاؤ اسکول آؤ” مہم کا آغاز

ضلع خیبر میں مہم کا افتتاح وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کیا، تقریب میں قبائلی بچوں میں اسکول بیگز تقسیم کئے گئے

وزیراعظم کی ایم کیوایم کی تعریف،بلاول ، مولانا فضل الرحمان پر تنقید

ڈرتھا کہیں ایم کیوایم کے وزیراختلاف پر بندوق نہ نکال لیں، عمران خان

جدید تعلیم کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، چوہدری محمد سرور

دنیا میں جب بھی کوئی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا ہے اسے اسلام سے جوڑا جاتا ہے ، گورنر پنجاب

2018 میں بھی سرکاری اسکولوں کا معیار تعلیم نجی اداروں سے بہتر نہ ہو سکا

پنجاب کے 1070 دیہاتوں کے 21 ہزار370 گھر، 57 ہزار 349 بچوں سے معلومات لی گئیں،رپورٹ

گڈ بائے مسٹر چپس

انٹرمیڈیٹ انگریزی نصاب سے پچپن سالہ پرانے ناول کو نکالنے کے لیے ورکنگ پیپرز تیار کرلیے گئے اس کی جگہ سیرت نبوی پرمضامین شامل کیے جائیں گے

سول اعزاز کیلئے 127 شخصیات نامزد

صدر پاکستان 12 کیٹیگریز میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزاز دیں گے

ٹاپ اسٹوریز