شہباز شریف، آصف زرداری، نواز شریف سمیت اہم شخصیات عید کہاں منائیں گی؟
مولانا فضل الرحمان عیدالفطر اپنے آبائی گاؤں میں منائیں گے
متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
یو اے ای کے سرکاری دفاتر میں 4 شوال سے دوبارہ کام شروع ہو گا
خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ
عید الفطر کی وجہ سے مارچ کی تنخواہیں اور پنشن 20 تاریخ کو دی جائینگی، محکمہ خزانہ
30 سے زائد ممالک میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونے کی مصری ادارے کی پیشگوئی
مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ، تہران، ابو ظہبی، دبئی، مسقط، کویت اور کراچی میں بھی 29 مارچ کو چاند نظر آنے کا امکان ہے، مصری ادارہ
رمضان المبارک کے فوری بعد سخت غذائیں نہ کھائی جائیں، طبی ماہرین کا مشورہ
عید الفطر پر کھانے کے ساتھ کولڈ ڈرنک کے استعمال میں بھی احتیاط برتی جائے، ڈاکٹرز
عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے مرکزی جامع مسجد اڈیالہ جیل میں نمازِ عید ادا کی
نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد دونوں رہنما ایک دوسرے سے گلے بھی ملے
55 ممالک عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے سعودی عرب یا ترکیہ کی پیروی کرتے ہیں
پاکستان، ایران، برطانیہ، عمان، بھارت سمیت 39 ممالک میں رویت ہلال کا نظام موجود ہے
عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیاں ملنے کا امکان
منگل سے جمعہ تک 4 چھٹیاں مل سکتی ہیں
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے سائنسی بنیاد پر چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کر دیا
اگر چاند 29 کا ہوا تو پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10 اپریل کو متوقع ہے
عیدالفطر کب متوقع؟ مصر کے دارالإفتا نے امکان ظاہر کر دیا
سوشل میڈیا پر عیدالفطرکی ممکنہ تاریخ کی خبرمیں صداقت نہیں ہے،محکمہ موسمیات