عید کے تیسرے روز پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور گردونواح میں بارش کا امکان

طاقتور مغربی موسمی لہر بلوچستان میں داخل، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

سیاحتی مقامات پر عید کے دو دنوں میں ایک لاکھ 74 ہزار سیاح اُمڈ آئے

سب سے زیادہ گلیات میں 91 ہزار سے زائد سیاح پہنچے، ٹورازم اتھارٹی

بھارت اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر کا پہلا دن

بھارت کی مساجد اور کھلے میدانوں میں نمازِ عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے

وزیراعظم شہباز شریف کا کویتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

دونوں رہنماؤں نے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں پر جاری اسرائیلی ظلم و جبر کے خاتمے کی دعا کی

عیدالفطر کے موقع پر اظہر علی کی فلسطین سے اظہار یکجہتی

سابق کپتان نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ سوشل میڈیا پر عید کی تصاویر شیئر کیں

55 ممالک عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے سعودی عرب یا ترکیہ کی پیروی کرتے ہیں

پاکستان، ایران، برطانیہ، عمان، بھارت سمیت 39 ممالک میں رویت ہلال کا نظام موجود ہے

بوہری برادری عید منا رہی ہے، رویت ہلال کمیٹی آج اعلان کرے گی

بوہری برادری کے افراد مذہبی تہواروں اور رسم و رواج کو قدیم مصری کلینڈر کے حساب سے مناتے ہیں۔

شہباز شریف، آصف زرداری، نواز شریف سمیت اہم شخصیات عید کہاں منائیں گی ؟

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی لاہور، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ گڑھی خدا بخش میں نماز عید ادا کریں گے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بی آر ٹی سروس رات 12بجے تک فعال رکھنے کا اعلان

بی آر ٹی بس سروس 6 اپریل سے چاند رات تک رات 12 بجے تک فعال رہے گی۔

ٹاپ اسٹوریز