نام غلط پکارے جانے سے پریشان جوز بٹلر، جوش بٹلر بن گئے

پوری زندگی مجھے غلط نام سے ہی پکارا جاتا رہا، جوش بٹلر

برطانیہ میں بھی جعلی پاکستانی پاسپورٹ کا اسکینڈل سامنے آ گیا

پاسپورٹس میں ولدیت اور کوائف میں بھی فرق نکلا، ذرائع

ویزا قوانین میں تبدیلی، برطانیہ نے غیر ملکی طلبہ کو اہلخانہ کو ساتھ لانے سے روک دیا

نئے قوانین کے مطابق طلبہ اب اپنے انحصاری پارٹنر یا بچوں کو برطانیہ نہیں لا سکیں گے

جاروو چوتھے ٹیسٹ میچ میں بھی کود پڑا

جاروو پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوران تیسری بار گراؤنڈ میں داخل ہوئے ہیں۔

برطانیہ:اسکول کھلنے پر1لاکھ بچے واپس نہیں آئے

کورونا کے کیسز میں کمی کے بعد تعلیمی سلسلہ بحال ہونے پر ایک لاکھ بچے اسکولوں میں واپس نہیں آسکا

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ طویل ہونے کا امکان

 انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز جون میں نہ ہونے کی صورت میں پاکستان کا دورہ انگلینڈ طویل ہو سکتا ہے۔

برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 596 افراد ہلاک

برطانیہ میں کورونا وائرس کے آج مزید پانچ ہزار آٹھ سو بچاس کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کیسز کی کل تعداد 1,20,067 ہو گئی ہے۔

برطانوی حکومت نے لاک ڈاون کی مدت میں توسیع کر دی

 برطانیہ میں جاری لاک ڈاون میں مزید تین ہفتوں تک توسیع کی گئی ہے۔

برطانیہ، کورونا سے اموات کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی

 عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا کے 209 ممالک میں95,722 افراد ہلاک اور16 لاکھ تین ہزار سے زائد متاثر ہوچکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز