زرداری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، طبی سہولیات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے باوجود زردرای کو اسپتال منتقل نہیں کیا گیا، وکیل صفائی

میئر کراچی کے مشیر لیاقت قائم خانی کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

نیب کی ٹیم لیاقت قائم خانی کو جسمانی ریمانڈ کے لیے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کرے گی۔

نیب کا میئر کراچی کے مشیر کے گھر پر چھاپہ، کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد

نیب کی ٹیم نے گزشتہ روز بلدیہ عظمی کراچی کے دفتر پر چھاپہ مار کر لیاقت قائم خانی کو حراست میں لیا تھا۔ 

وزیر اعلیٰ سندھ کو نیب نے دوبارہ طلب کر لیا

نیب کراچی نے وزیر اعلیٰ سندھ کو جعلی اکاؤنٹ کیس میں طلب کیا ہے۔

جعلی اکاونٹس کیس، دو بینک افسران گرفتار

سابق مینیجر آپریشنز شیر علی اورسابق ایریا و برانچ مینیجر محمد فاروق کرپشن میں ملوث ہیں،نیب

جعلی بنک اکاؤنٹس کیس:دوملزموں کی وعدہ معاف گواہ بننے کی استدعا

آصف علی زرداری کو اپنے اوپر عائد الزامات کا جواب دینے کیلئے طلب کیا گیا ہے۔

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، جے آئی ٹی نے اہم ثبوت حاصل کرلیے

جے آئی ٹی نے مبینہ طور پر چار صوبائی وزراء کے بڑوں تک پیسے پہنچانے کے ثبوت حاصل کرلیے

جعلی اکاؤنٹس کیس، زرداری کی درخواست سمیت تمام نظرثانی اپیلیں مسترد

سابق صدر آصف علی زرداری نے منی لانڈرنگ کیس میں لارجر بینچ بنانے کی استدعا کر دی۔

جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب کا زرداری کو طلب کرنے کا فیصلہ

فریال تالپور اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھی طلب کیا جائے گا، نیب ذرائع

ٹاپ اسٹوریز