ایف بی آر ہیڈکوارٹرکا 18 گریڈ کا افسراغوا ،10 کروڑ تاوان طلب

چیئرمین ایف بی آر نے افسر کی بازیابی کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں

گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ میں 22اپریل تک توسیع

ایف بی آر نےمارچ 2024 کےعرصے کیلئےگوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی

ایف بی آر کی تشکیل نو کیلئے قانون میں 1000 ترامیم کرنا پڑیں گی، چیئرمین ایف بی آر

نجی بینک کے اکاؤنٹس سے 41 کروڑ روپے نکلوائے جانے کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں پہنچ گیا

ایف بی آر کا پانچ بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ، اسکیم تیار

ملک بھر کے ریٹیلرز پر ٹیکس عائد کرنے سے 300 ارب سے زائد آمدن متوقع

ایف بی آر نے منی لانڈرنگ میں ملوث کارٹیل کا سراغ لگا لیا

درآمد کنندہ نے گرین چینل کے غلط استعمال سمیت سنگین خلاف ورزیاں کی ہیں

کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے 5 ہزار سے زائد امیدوار ایف بی آر سے رجسٹرڈ نہ نکلے

ایف بی آر الیکشن کمیشن کی ہدایت پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں کی سکرونٹی کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے

ایف بی آر نے چار سیکٹرز میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں

ایف بی ار نے چینی، سیمنٹ، تمباکو اور کھاد سیکڑز میں ٹریک اینڈ ٹریس کا نفاذ کیا تھا

ٹاپ اسٹوریز