ایف بی آر نے چار سیکٹرز میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدیں

ایف بی ار نے چینی، سیمنٹ، تمباکو اور کھاد سیکڑز میں ٹریک اینڈ ٹریس کا نفاذ کیا تھا

ٹیکس کے شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات کا فریم ورک تیار

چٸیرمین ایف بی آر نے ٹیکس اصلاحات پر وزیراعظم کو بریفنگ بھی دیدی

نان فائلرز کے بجلی و گیس میٹر منقطع ،موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 145 ڈسٹرکٹ ٹیکس آفسز کے قیام کی منظوری دے دی

جولائی میں 538 ارب روپے کے محصولات جمع کیے ، ایف بی آر

جولائی 2023 میں 49ارب روپے کے ریفنڈز بھی جاری کئے گئے ہیں

ایف بی آر سے تمام امور طے، پی آئی اے کے اکاؤنٹس جلد بحال ہونیکا امکان

پی ایس او نے بھی پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند کر دی تھی جس کے باعث کئی پروازیں منسوخ کرنا پڑی تھیں۔

عسکری قیادت کو بدنام کرنے کی کوشش ناکام، ایف بی آر نے ڈیوٹی اور ٹیکسز فری گاڑیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن کی تردید کر دی

سروسز چیف اور آپریشن میں حصہ لینے والے افسران کیلئے گاڑیوں کی تجویز زیر غور رہی ہے، ایف بی آر

ایف بی آر نے فروری کا ریونیو ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا،وزیراعظم

 ایف بی آر کی کارکردگی کی وجہ سے پیٹرول، ڈیزل اور بجلی پر سبسڈی دینے کے قابل ہوئے ، عمران خان

خیبرپختونخوا، ایف بی آر اور کسٹم دفاتر کو جزوی طور پر کھولنے کی اجازت

دفاتر کھولنےکی اجازت صوبے میں کاروباری طبقے کے ٹیکس ادائیگیوں اور دیگر ضروری کام کیلئے دی گئی ہے۔

شبر زیدی بھاگ گئے، حفیظ شیخ بھی بھاگ جائیں گے، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ چینی، گندم اور آٹا سمیت تمام بحرانوں کے ذمہ دار وزیر اعظم عمران خان کے دائیں بائیں بیٹھے ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اجلاس پیر سے شروع ہو گا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 فروری سے شروع ہونے والا اجلاس 13 فروری تک جاری رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز