وفاقی کابینہ ، احتساب عدالتوں کی تشکیل نو ، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی کی منظوری

قومی ادارہ برائے ماڈرن سائنسز کے بل ، فیڈرل ڈرگ انسپکٹر کی تقرری کی بھی منظوری دیدی گئی

وفاقی کابینہ نے چھ نکاتی ایجنڈا منظور کر لیا

سابق نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی کو غیر ملکی ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری بھی دی گئی

ہائیکورٹ ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری ، جسٹس (ر) تصدق جیلانی سربراہ ہوں گے

منظوری وفاقی کابینہ نے دی ، کمیشن ججز کے خط پر انکوائری کرکے 60 روز میں رپورٹ جمع کروائے گا

وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس ملتوی

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اہم اجلاس پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔

مریم نواز کا نام ای سی ایل میں رکھنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر ذیلی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے

کابینہ کا نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کو فوری چیلنج نہ کرنے پر اتفاق

حکومت عدالت کے تفصیلی فیصلے کا انتظار کرے گی، وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس میں فیصلہ

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق وفاق کا مؤقف مسترد کردیا، سماعت کل ہوگی

حکومت نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالے، چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کسی کی بھی بیماری پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔

آزادی مارچ: ’غیر آئینی، غیر قانونی مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائے گا‘

وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب

اجلاس کے دوران ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز