وجود کی نمائش خود عورت کی توہین ہے، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت خواتین کے ہر قسم کے استحصال کے خلاف ہے۔

مسلمانوں کے قتل عام نے ہندوستان کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ قائد اعظم کے نظریے کی سچائی کی گواہی آج ہر بے گناہ بھارتی مسلمان کا گرتا ہوا لہو دے رہا ہے۔

ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، فردوس عاشق اعوان

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج قوم اس عزم کی تجدید کے ساتھ یہ دن منا رہی ہے کہ مادر وطن کے دفاع کے لیے ہم سب ایک ہیں۔

حکومت نے جماعت اول تا پنجم یکساں نظام تعلیم لانے کا اعلان کر دیا

وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ کورونا وائرس سے زیادہ خطرناک بجلی کا کنڈا وائرس ہے۔

عالمی مالیاتی ادارے اربوں ڈالر دینے کو تیار ہیں، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی نے کہا کہ رسک منیجمنٹ فنڈ یونیک منصوبہ ہے جبکہ رسک منیجمنٹ اور ایکو ٹورازم پر جامع پلان لا رہے ہیں۔

’وزیراعظم کا سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن عوامی ریلیف کیلئے بڑا قدم ہے’

سمگلنگ کی روک تھام کیلئے وسیع پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ وزیراعظم کے قانون پر عمل داری کے پختہ عزم کااظہار ہے۔

 نیب ٹی ٹی شریف کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کر رہا ہے، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ سندھ حکومت اپنی رکن اسمبلی کو تحفظ نہیں دے سکی۔

احتجاج کرنے والوں نے قوم کو غربت، قرض، مہنگائی کے دلدل میں دھکیلا، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلاول صاحب یہ آپ کے دور کی کرپشن ہے جس کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے۔

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا گلا گھونٹا گیا تو ملکی معیشت کا پہیہ رک جائے گا، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جب ادارے مضبوط ہوں گے اور قانون پر عملدرآمد ہو گا تو اس وقت شخصیات آپ کا استحصال نہیں کر سکیں گی۔

اثاثے گروی رکھ کر ملک کو مقروض کرنے والے قوم کے ہمدرد بن رہے ہیں، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ وہ مفرور جس کی منفی معاشی پالیسیوں سے ملک کی اقتصادی صورتحال تباہی کے دہانے پر پہنچی اسے ہیرو بنانا عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔

ٹاپ اسٹوریز