20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 800روپے کی ریکارڈ کمی

گزشتہ ماہ مارچ کے اوائل میں تھیلے کی قیمت 2800 روپے تھی

آٹا سستا، فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی

آنے والے دنوں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگی، کوئٹہ آٹا ڈیلر ایسوسی ایشن

آٹے کی فی کلو قیمت میں 16 روپے کمی ہوگئی

حکومت آٹے کی قیمت کم ہونے کا فائدہ عوام تک پہنچائے،چئیرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن

آٹا: کے پی میں نایاب، سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں مہنگا ہوگیا

پاکستان میں اندازََ سالانہ 25 ملین ٹن گندم پیدا ہوتی ہے تاہم گزشتہ برس بارش اور سیلاب کے سبب ایک لاکھ ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا جس سے گندم کی پیداوار بھی متاثر ہوئی

ٹاپ اسٹوریز