اسلام آباد میں دھند کے ڈیرے ، پروازوں کا شیڈول متاثر

مسافر ائیرپورٹ آمد سے قبل ہیلپ لائن سے پروازوں کی آمد اور روانگی کنفرم کریں،حکام

شدید دھند کی وجہ سے ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک بند کر دی گئی

ایم ٹو بھی دھند کی وجہ سے اسلام آباد سے بلکسر تک بند

دھند نے دبئی کو بھی لپیٹ میں لے لیا ،ڈرائیورز کیلئے ہدایات جاری

حد نگاہ کم ہونے کے باعث پیش آنے والی ہنگامی صورتحال بارے 2,841 کالز موصول ہوئیں

شدید دھند ،متعدد موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

موٹروے ایم 4پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بھی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بندہے

دھند اندھا دھند، موٹر وے ایم فور اور فائیو مختلف مقامات پر بند

مسافر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ترجمان موٹر وے پولیس

شدید دھند ،موٹروے ایم فور مختلف مقامات پر بند

سفر کے دوران شہری فوگ لائٹس کا استعمال کریں، موٹر وے پولیس

شدید دھند نے موٹر ویز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،مختلف مقامات پر ٹریفک بند

حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹروے کو بند کیا گیا، ترجمان موٹر وے پولیس

شدید دھند، موٹروے ایم ٹو اور تھری مختلف مقامات پر بند

کسی بھی قسم کی رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 130 یا ٹویٹر سے مدد لی جا سکتی ہے، ترجمان موٹر وے پولیس

دھند کے باعث موٹروے ایم 3 لاہور سے رجانہ تک بند

موٹروے پولیس کی مسافروں کو دھند کے دوران سفر سے گریز کرنے کی ہدایت

ملک کے متعدد علاقوں میں بارش

پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بدھ کے روز سورج نکلنے کا امکان ہے جب کہ اسلام آباد میں جمعرات کو سورج نکلے گا

ٹاپ اسٹوریز