ایئر پورٹس پر پھنسے شہریوں کو وطن لانا پہلی ترجیح ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بیرون ممالک پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کے لیے مختلف پہلوؤں کا جائزہ بھی لیا گیا۔

لاک ڈاؤن وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیر خارجہ 

پی سی آر کی نئی مشینز خرید رہے ہیں جس سے ٹیسٹنگ کی استعداد دوگنا ہو جائے گی، شاہ محمود قریشی

کشمیریوں کو حق استصواب رائے دلانا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے، وزیر خارجہ

 اقوام عالم کے کشمیریوں کے ساتھ کئے وعدے کو آج 71 سال ہو گئے ہیں لیکن افسوس مقبوضہ وادی کے باسیوں کو ان کا حق آج تک نہیں مل سکا۔

سعودی وزیر خارجہ انتہائی اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

سعودی وزیرخارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم ‏عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔

بھارت کے ارادے درست نہیں لگ رہے، وزیر خارجہ

 پاکستانی قوم کی طرف سے نریندر مودی سرکار کو باور کروانا چاہتا ہوں کہ ہم پر امن لوگ ہیں لیکن 27 فروری کو مت بھولیے گا۔ شاہ محمود

حسان نیازی کی گرفتاری پرعمران خان نے کوئی پابندی نہیں لگائی، وزیر خارجہ

مولانا فضل الرحمان کی پیش گوئی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ان کی پیشگوئیاں درست ثابت نہیں ہوئیں

وزیراعظم دیرینہ دوست عاشق قریشی کی وفات پر مغموم

عاشق قریشی پہلے شخص تھے جنہوں نے شوکت خانم اسپتال بنانے میں میرا ساتھ دیا، عمران خان

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر شام ساڑھے چار بجے ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔

سانحہ کرائسٹ چرچ، پاکستان کا پرچم آج سرنگوں رہے گا، شاہ محمود قریشی

سانحہ کرائسٹ چرچ پر پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا، وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز