پاکستان نے امریکی رپورٹ کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

پاکستان نے امریکی رپورٹ کو حقائق کے برعکس، غیر منصفانہ اور بے بنیاد قرار دیا۔

ایران اسرائیل کشیدگی تشویشناک ، سلامتی کونسل عالمی امن برقرار رکھنے میں ناکام ہوئی ، پاکستان

تازہ واقعات سفارتکاری میں ناکامی کا اظہار ہیں ، فریقین کشیدگی کم کرنے کی طرف بڑھیں ، ترجمان دفتر خارجہ

آئی سی سی ورلڈ کپ،حکومت نے قومی ٹیم کو بھارت بھیجنے کی اجازت دیدی

بھارتی رویہ متعصبانہ ہے،ایشیا کپ کیلئے اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیجی، ترجمان دفتر خارجہ

افغان حکومت سفارتکاروں کو بلانے کے فیصلے پر نظرثانی کرے، وزیر خارجہ

افغانستان پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، افغان وزیر خارجہ

بھارتی بیان نے اس کی اصلیت عیاں کر دی، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان مناسب ایکشن کے لیے صدر ایف اے ٹی ایف سے رابطے پر غور کر رہا ہے، ترجمان

خیبر پختونخوا میں بس حادثہ، چینی کارکنوں سمیت 12 افراد جاں بحق

مقامی حکام حادثے میں زخمیوں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں، ترجمان

ایل او سی خلاف ورزی، بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب

ایل او سی کے سیکٹر ستوال میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 45 سال کا پاکستانی شہری زخمی ہوا، دفتر خارجہ

پاکستان نے کورونا وائرس سے متعلق پاور ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی

عائشہ فاروقی نے کہا کہ ارومچی میں میں پھنسے پاکستانیوں کو وہاں سے نکالنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

اقوام متحدہ کشمیر میں مذہبی آزادی نہ ہونے کا نوٹس لے، پاکستان

دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی نہ دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس کا وزارت خارجہ میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو کا نوٹس

خاتون کو اتنی اہم وزارت کے دفتر کے میٹنگ روم تک رسائی کیسے حاصل ہوئی؟

ٹاپ اسٹوریز