محمد صالح دوسری مرتبہ سال کے بہترین افریقن فٹبالر قرار

ٹیم میں فارورڈ پلیئر کا کردار ادا کرنے والے محمد صالح نے ایوارڈ کے نامزد لیور پول کے سوڈیو مینے اور آرسینل کے فارورڈ کھلاڑی پائری ایمیریک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا

ٹاپ اسٹوریز