خطے میں امن اور استحکام کا راستہ افغانستان سے ہو کر آتا ہے، آرمی چیف

کورکمانڈر کانفرنس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا، آئی ایس پی آر

حکومت کو فوری طور پر آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جاری کرنے کی تجویز

اس وقت سینیٹ اور قومی اسمبلی جاری نہیں ہیں لہٰذا آرڈینینس جاری ہو سکتا ہے، قانونی و پارلیمانی ماہرین کی تجویز

آرمی چیف سے اومان کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل کی ملاقات

معزز مہمان نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول کی چادر بھی چڑھائے

آرمی چیف نے سی ایم ایچ راولپنڈی کے نئے بلاک کا افتتاح کر دیا

او پی ڈی میں یومیہ بنیادوں پر پانچ ہزار مریضوں کا علاج کیا جاسکے گا،آئی ایس پی آر

وزیراعظم اور آرمی چیف سے یورپی یونین کی نمائندہ خارجہ امور کی ملاقات

پاکستان یورپی یونین کےساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے،عمران خان

ملک دشمن عناصر کو ناکام بنانے کا وقت آگیا، آرمی چیف

متحارب خفیہ ایجنسیوں کو وطن عزیز کے خلاف کوئی سازش کرنے نہیں دیں گے، کورکمانڈر کانفرنس

آرمی چیف،افغان سفیر ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو

آرمی چیف اور افغان سفیر کے درمیان ملاقات میں افغان امن عمل اور خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان امن کا خواہش مند ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ پاک فوج کی حربی صلاحیت میں نکھار لائی ہے،سربراہ پاک فوج

پاکستان، مصر دفاعی اور انٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر متفق

آئی ایس پی آر کی خبر کے مطابق پاکستان اور مصر کی عسکری قیادت نے علاقائی امن و ستحکام میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اے پی ایس کے شہدا کو نہیں بھولے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کو نہیں بھولے۔ ملک کو امن واستحکام کی منرل تک پہنچائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز