گھوٹکی پولیس کی کامیاب کارروائی،5 گھنٹے بعد 2 مغوی پولیس اہلکار بازیاب

مغوی اہلکاروں کی رہائی کے بعد کچے کے مخصوص علاقے کا محاصرہ ختم کر دیا گیا۔

گھوٹکی: بکری کو بچاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے

بکریوں کے ریوڑ میں سے ایک بکری کنویں میں گرگئی تھی بچانے کے لیے ایک کے پیچھے چار افراد کنویں کود گئے تھے

گھوٹکی: 2 گروپوں کے درمیان تصادم، 3 افراد ہلاک، 2 زخمی

پولیس کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم ہوا جب کہ جاں بحق ہونے والے تینوں افراد ایک دوسرے کے کزنز ہیں۔

وزیراعظم سندھ کی عوام کو دھوکا نہ دیں، بلاول

عمران خان یہاں آکر سندھ کے عوام کے حقوق چھیننے کی کوشش نہ کریں، چیئرمین پی پی پی

ایمنسٹی اسکیم ٹیکس دینے والوں کے منہ پر تھپڑ ہے، بلاول

عمران خان نےکہا تھا کہ وہ قرض نہیں لیں گے کیونکہ اس سے ملک کی سلامتی گروی ہوجاتی ہے، انہوں نے کہا تھا کہ خودکشی کرلوں گا قرض نہیں لوں گا، چیئرمین پی پی پی

گھوٹکی کی نقش و نگار والی سرمہ دانیاں

گھوٹکی میں گزشتہ ایک صدی سے نقش و نگار والی سرمہ دانیاں کاریگروں کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

گھوٹکی: نو مسلم لڑکیوں سے شادی، صفدر اور برکت پہلے سے شادی شدہ نکلے

صفدر کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے، بچوں کی عمریں دو سال سے سات سال کے درمیان ہیں، ایس ایچ او طفیل بھٹو

دو سال قبل ’قتل‘ ہونے والی لڑکی کراچی سے زندہ بازیاب

پہلے شوہر سے طلاق لینے کے بعد دوسری شادی کر کے شوہر کے ساتھ کراچی آگئی تھی، سسی شیخ

ٹاپ اسٹوریز