گپی گریوال مہوش حیات کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند

بھارتی اداکار نے ناصرف پاکستان میں گزرے وقت کو ایک خوشگوار تجربہ قرار دیا بلکہ مہمان نوازی کی بھی تعریف کی

بھارتی گلوکار کی پاکستان آمد، مہمان نوازی پر شکر گزار

پاکستان آئے زیادہ وقت نہیں بیتا مگر جو پیار اور عزت یہاں ملا ہے اس کی وجہ سے یہاں گزارا ہر لمحہ یادگار بن گیا۔

ٹاپ اسٹوریز