ملک بھر کے 439 یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کے احکامات

28 فروری تک نقصان میں چلنے والے اسٹورز بند کردیئے جائیں گے، اعلامیہ

ڈاکٹر انورسجاد شدید علیل، مدد کی درخواست مسترد

سندھ حکومت نے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار ڈاکٹر انورسجاد کی درخواست کو مستردکردیا۔

حکومت چیئرمین پی اے سی کو ہٹانے کا اختیار رکھتی ہے، ایاز صادق

حکومت کسی بھی کمیٹی کے چیئرمین کو ہٹاسکتی ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی

سانحہ ساہیوال: پنجاب حکومت، جے آئی ٹی کی طرف سے معاملے کو التواء میں ڈالنے کی کوشش

جے آئی ٹی نے اب تک کسی سئینر پولیس افسرکو نہیں بلایا، بیوروچیف لاہورہم نیوز

آغا خان اسپتال کو تجارتی بنیادوں پر چلانے کے خلاف درخواست کی سماعت

آغا خان اسپتال اور میڈیکل کالج نے حکومت سے خیراتی ادارے کی حیثیت سے زمین لینے کا اعتراف کرلیا ہے۔

“عثمان بزدارکی ابتدائی کارکردگی غیرمتاثرکن قرار”

پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں پیپلزپارٹی اورن لیگ کے رہنمانے وزیراعلی کی کارکردگی کوناقص قراردیا ہے

حکومت نے نئی ویزا پالیسی متعارف کرا دی

فواد چوہدری نے بتایا کہ برٹش اور امریکن پاسپورٹ رکھنے والے بھارتی باشندوں کو بھی ویزا آن ارائیول کی سہولت دی جائے گی

اپنی شکایت اسپیکر چیمبر میں پیش کردی، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نعیم الحق نے تین ٹوئٹ کیے جس میں اپوزیشن کودھمکی دی گئی ہے۔

معاشی اصلاحاتی پیکیج سے غربت کو بڑا دھچکہ لگے گا، علی حیدر زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور نے حکومت کے معاشی اصلاحاتی پیکیج کو غربت کے خلاف ایک بڑا حملہ قرار دے دیا ہے۔

پنجاب اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کی منظوری دے دی

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی 21 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی حکومت کو ملے گی جبکہ 19 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی اپوزیشن کے حوالے کی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز