ای میل کمیونیکیشن محفوظ بنائیں ، سرکاری ملازمین کو مراسلہ ارسال

سول اور ملٹری حکام کو ای میلز، فشنگ ٹیکنیکس کے ذریعے نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی ہے

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی بتدریج تبدیل کرنا ہو گی، ڈاکٹر ظفر مرزا

 ٹائیگر فورس میں شامل ڈاکٹرز کا مشکور ہوں،ایسے وقت میں حکومت کے ساتھ رضاکاروں کی اہم ضرورت ہے۔

حکومت کیساتھ 18ویں ترمیم، این ایف سی پر بات کیلئے تیار ہیں، شاہد خاقان عباسی

نیب پر اب جلدی وزیر اعظم کو ہے کہ کہیں کنسٹرکشن پیکیج کو نقصان نہ ہو جائے، رہنما مسلم لیگ ن

زینب الرٹ بل کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھانےکی منظوری

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر قرت العین مری نے ترمیم کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ زینب الرٹ بل کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھانا اٹھارویں ترمیم کی خلاف ورزی ہوگی

اراکین سینیٹ کی تنخواہیں400 فیصد بڑھانے کا مطالبہ

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے سینیٹرز کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے، بل کا متن

احساس کفالت پروگرام کا مقصد کمزور طبقے کو اوپر اٹھانا ہے، وزیراعظم

عمران خان نے اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کردیا

ورکرز ویلفیئر فنڈز کیس: دو صوبوں سے پیش رفت رپورٹ طلب

حکومتی مشینری نے عدالت کے پاس مسئلے کا ایک ہی حل ہے، چیف جسٹس

نیا نیب قانون لانے کے لیے حکومت کو تین ماہ کی مہلت

حکومت نے نیب آرڈیننس لا کر نیب کے پر کاٹ دیئے ہیں، چیف جسٹس

نواز شریف نے ن لیگ کے ووٹ فروخت کیے، اعتزاز احسن

نواز شریف نے پیسے نہیں دئیے بلکہ 80 ایم این ایز کے ووٹ دیکر این آر او کیا

زینب الرٹ بل منظور، اطلاق صرف اسلام آباد میں ہوگا

حکومتی رکن نے مجرموں کوچوک میں پھانسی دینے کا مطالبہ کیا جس پر شیریں مزاری نے کہا کہ اس کیلئے قانون میں مزید ترمیم کی ضرورت ہے

ٹاپ اسٹوریز