پاکستان پر بلیک لسٹ کی تلوار، ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ کن اجلاس شروع

پاکستان کا پانچ رکنی وفد وفاقی وزیر برائے ریونیوحماد اظہر کی قیادت اجلاس میں شرکت کرے گا

گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے 2019 کے آغاز سے وسط تک جو طریقہ کار اپنایا وہ بڑی تبدیلی کا حامل رہا۔

پاکستان گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں،پیرس میں اہم بیٹھک 12سے 15اکتوبر کو ہوگی

اس حوالے سے پاکستان کی طرف سے  رپورٹ سیکیورٹی ایکسچینچ کمیشن آف پاکستان نے تیار کی ہے، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر ایف اے ٹی ایف اجلاس میں رپورٹ پیش کریں گے۔

پاکستانی حکام کی ایف اے ٹی ایف ٹیم سے ملاقات

پاکستان کا چار رکنی وفد فناشنل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں شرکت کیلئے پیرس پہنچا

ٹاپ اسٹوریز