چین، امریکہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر متفق

 آئندہ اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا، بھارتی میڈیا

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو جواب ارسال کر دیا

ایف اے ٹی ایف کے اگلے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر حماد اظہر کریں گے جبکہ دیگر ارکان کے ناموں کا اعلان رواں ہفتے کردیا جائے گا۔

 ایف اے ٹی ایف کا انتباہ: ہمیں اپنے اداروں کی کارکردگی کو مزید بہتر کرنا ہوگی، حماد اظہر

ایک سیل بنارہے ہیں جو صرف ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے کام کرے گا، وفاقی وزیر برائے ریونیو

ایف اے ٹی ایف نے گرے لسٹ سے سری لنکا کا نام خارج کر دیا

دو سال قبل اکتوبر 2017 میں سری لنکا کو گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔

ایف اے ٹی ایف: پاکستان بلیک لسٹ سے بچ گیا

پاکستان کی نئی حکومت نے منی لانڈرنگ روکنے کیلئے مؤثر اقدامات کیے، صدر ایف اے ٹی ایف

ایف اے ٹی ایف کے اہم اجلاس میں شرکت کیلئے وفد 12 اکتوبر کو روانہ ہوگا

ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کے بارے میں 19 اکتوبر کو فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے

ٹاپ اسٹوریز