ای سی سی اجلاس: اسلام آباد کے منصوبوں کیلیے ٹیکنکل سپلیمنٹری گرانٹ

اجلاس کے دوران وزارت صنعت و پیداوار چینی کی برآمد سے متعلق وضاحتی سمری پیش کرے گی۔

مشیر خزانہ نے وزیراعظم کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا، سینئر صحافی کا انکشاف

’ ڈیجیٹل میڈیا ونگ بنانے کا مقصد سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں، اور حکومت کے خلاف غلط  تنقید کرنے والوں کے بارے میں معلومات اکٹھا کرکے متعلقہ اداروں کو فراہم کرنا ہے‘

توانائی کا شعبہ پاکستان کیلئے تباہی کا باعث بن سکتا ہے، مشیر خزانہ نے خبردار کر دیا

 پاکستان کا بحران یہ ہے کہ ملک میں ڈالرز نہیں ہیں جبکہ قرض ڈالرز میں لیا گیا ہے، مشیر خزانہ

ملک میں مہنگائی آہستہ آہستہ کم ہو گی، مشیر خزانہ

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت کا آغاز ہوگیا ہے، آئی ایم ایف 6 ارب ڈالر دے رہا ہے۔ حفیظ شیخ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

مشیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی سمری منظور کر لی گئی ہے۔

’ہم نے گزشتہ حکومتوں کا 10 ارب ڈالر کا قرض واپس کیا‘

عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کر رہے ہیں، مشیر خزانہ

سخت فیصلوں کی بدولت معیشت بہتر ہو رہی ہے، حفیظ شیخ

چار ماہ کے دوران محصولات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں سولہ سے سترہ فیصد اضافہ ہوا ہے

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ای سی سی اجلاس میں ایک درجن سے زائد نکاتی ایجنڈوں پر غور کیا جائے گا۔

 ‘پاکستانی معیشت مستحکم ہے ’

 پاکستان میں کاروبار کو آسان بنانے کی کوشش کر رہے ہیں،  حفیظ شیخ

مشیر خزانہ کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ میں مشیر خزانہ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔

ٹاپ اسٹوریز