حج پیکج کا انتخاب احتیاط اور سوچ سمجھ کر کریں، وزارت مذہبی امور

حج واجبات کی ادائیگی صرف بینک کے ذریعے براہ راست کمپنی اکاؤنٹ میں کریں

سرکاری حج سکیم کی ویٹنگ فہرست پر موجود 405 درخواست گزار کامیاب قرار

فہرست پر 448 درخواست گزار موجود تھے جن میں سے 43 افراد نے اپنی رقوم واپس لے لی تھیں

عازمین حج کیلئے خوشخبری، پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا

عازمین حج کومتعلقہ پاسپورٹ آفس سے رجوع کرنے کی ہدایت

حج اور عمرہ زائرین کو گرمی سے بچانے کیلئے بہترین سہولت متعارف کرا دی گئی

گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے ایک نئے اقدام کا آغاز کردیا گیا، انتظامیہ

21 ہزار سے زائد حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کا فیصلہ

ریگولرحج سکیم میں 69 ہزار 438 درخواستیں موصول ہوئی تھیں

عازمین حج کو راغب کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اطلاعات سے معاونت مانگ لی

اسکیم کے تحت 25 ہزار کے کوٹے پر اب تک صرف 28سو درخواستیں موصول ہو سکیں

سعودی وزارت حج و عمرہ نے بارش کے دوران زائرین کے لیے ہدایات جاری کردیں

مسجد الحرام کا رخ کرنے سے قبل زائرین موسم کی تازہ صورتحال سے آگاہی حاصل کرنے کا اہتمام کریں

رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 افراد حج پر جائیں گے

وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ حج کے عمل کو آسان بنانے کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے ہدایات جاری کی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز