ایچ آئی وی کی پہلی ویکسین، یورپ میں فروخت کی اجازت مل گئی

یورپی ایجنسی نے ویکسین کو ایچ آئی وی سے محفوظ رکھنے کے لیے انتہائی موثر قرار دیا ہے۔

دنیا کی پہلی خاتون ایچ آئی وی سے شفایاب

سیلز ایڈز کا سبب بننے والے وائرس کے خلاف قدرتی طور پر مزاحمت کرتے تھے

ایڈز پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے، عذرا پیچوہو

صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ سندھ میں 5 سو عطائی ڈاکٹروں کے کلینکس بند کرا دیے ہیں۔

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی سے متاثر مزید دو  بچے جاں بحق

مجموعی طور پر مریضوں کی تعداد 326 ہوگئی، شکار پور میں متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ بتائی جارہی ہے۔

رتوڈیرو: 5224 میں سے 221 افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق

25 اپریل سے 8 مئی تک 5224 افراد کی ایچ آئی وی اسکریننگ کی گئی جن میں مجموعی طور پر 4 فیصد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز